ابنا: خبروں کےمطابق ديالہ صوبےکے مختلف علاقوں ميں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں ميں پانچ عراقي فوجي جاں بحق اور پانچ عام شہري زخمي ہو گئے ہيں -عراق سے امريکي فوجيوں کے انخلاء کے وقت کے قريب آنے کے ساتھ ہي ، امريکي فوجيوں کي موجودگي کے جواز اور عراق کو بد امن ظاہر کرنےکے لئے اس ملک ميں دہشت گردانہ حملوں ميں اضافہ ہوا ہے -
عراقي ذرائع کے مطابق امريکہ اور کچھ علاقائي عرب ممالک ، دہشت گردوں کي حمايت کر رہے ہيں. ............
/169